خواتین کی مجلس عزا

لاہور ( پ ر) بسلسلہ شہادت حضرت علی ابن ابی طالب امام بارہ گاہ قصر عباس امام سٹریٹ چچڑ سٹاپ ملتان روڈ آج 3 بجے دوپہر مجلس عزا ہوگئی۔ جس سے ذاکرہ سیدہ مظلوم سکینہ نقوی خطاب کریں گئی۔