پیپلز پارٹی کی جمہوریت کی خاطر قربانیوں کی مثال نہیں ملتی: رانا مقبول

فیروز والا (نامہ نگار) پیپلز پارٹی کوٹ عبدالمالک کے رہنما رانا مقبول احمد جاوید نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ملک میں جمہوریت کی خاطر لازوال قربانیاں پیش کیں جسکی مثال نہیں ملتی۔ بے نظیر بھٹو جیسی شخصیات صدیوں بعد پیدا ہواتی ہے۔