زاہد سلیم انچارج انڈسٹریل کنزیومر فسیلیٹیشن سنٹر تعینات

لاہور( نیوزرپورٹر) زاہد سلیم کو انچارج انڈسٹریل کنزیومر فسیلیٹیشن سنٹر( شاہین کمپلیکس) تعینات کر دیا گیا ہے زاہد سلیم قبل ازیں سیلز آفیسر/انچارج انڈسٹریل کنزیومر فسیلیٹیشن سنٹر تعینات تھے انہیں انچارج انڈسٹریل کنزیومر فسیلیٹیشن سنٹر( شاہین کمپلیکس) اگلے گریڈ میں ترقی کے بعد تعینات کیا گیا ہے۔