فیروز والا: ترقیاتی کاموں میں ناقص میٹریل کا استعمال سڑکیں، واٹرسپلائی منصوبے ٹوٹ پھوٹ کا شکار

فیروز والا( نامہ نگار) محکمہ پبلک ہیلتھ کی طرف سے تحصیل فیروز والا کے مختلف مقامات ترقیاتی کاموں پر استعمال ہونے والے غیر معیاری اور ناقص میٹریل کے باعث گلیاں اور رابطے سڑکیں اور واٹرسپلائی کے منصوبے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہورہے مون سون کی بارش نے ترقیاتی منصوبوں پر استعمال ہونے والے ناقص میٹریل کا پول کھل کر دکھا دیا ہے کچہری فیروز والا کی بلڈنگ کی چھتیں پانی بہہ رہا ہے۔ شہری حلقوں نے اعلی حکام سے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔