فیروز والا میں کھلے پٹرول کی سرعام فروخت

فیروز والا (نامہ نگار) تحصیل فیروازں، مریدکے، شرقپور، کے علاقے میں کھلا پٹرول و ڈیزل کی فروخت کا سلسلہ عروج پر ہے، ضلعی انتظامیہ کی طرف سے انکے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔