پنجاب یونیورسٹی نے2 امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کردیں

لاہور(سٹاف رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی نے غلام حیدرولد پنو خان کوسپیشل ایجوکیشن کے مضمون میں اور پارک کیو سون ولد پارک ہو سِک کوہسٹری کے مضمون میں پی یچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔