مسلم لیگ ن پر الزامات لگانے والے اپنی کارکردگی کا جائزہ لیں: خواجہ خرم

لاہور( پ ر) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ خرم سعید نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) پر الزامات عائد کرنیوالے پہلے اپنی کارکردگی کا جائزہ لیں وفاق اور پنجاب میں مسلم لیگ ن کو حکومتوں کے منصوبوں کو عالمی اداروں نے سراہا ہے۔ نواز شریف کی پالیسیوں سے معیشت کو استحکام حاصل ہوا آج پاکستان تیزی سے ترکی کی منازل طے کر رہا ہے۔ نواز شریف ہی ملک کا مقدر بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔