عوامی مینڈیٹ چرانے والے حکمرانوں کے دن گنے جا چکے ہیں: فرح ناز

لاہور (خصوصی نامہ نگار) 17جون کے کامیاب دھرنے کے انعقاد پر پاکستان عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن لاہور کے عہدیداران و کارکنان کے اعزاز میں مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں فرح ناز، مظہر علوی، عرفان یوسف، حافظ غلام فرید، ناظم اشتیاق حنیف مغل و دیگر نے شرکت کی۔