دنیا میں عزت سے جینے کیلئے شہداء اصحاب بدرؓ والا جذبہ پیدا کرنا ہو گا: مولانا حسین احمد اعوان

لاہور( پ ر) علامہ حسین احمد اعوان نے مسجد صدیق اکبرؓ کا لج روڈ لاہور میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمانوں کو دنیا میں عزت سے جینے کیلئے شہدائے اصحاب بدرؓ والا جذبہ پیدا کرنا ہو گا۔