فیروز والا: یوم حضرت علیؓ کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات مکمل

فیروز والا( نامہ نگار) تحصیل فیروز والا میں یوم شہادت حضرت علی المرتضی احترام سے منایا جائے گا ۔ ضلعی انتظامیہ نے تمام سکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔ شاہدرہ میں بھی حضرت علی شہادت کے سلسلے میں تقریب منعقدہ ہوگی۔