ختم چہلم

لاہور (سٹاف رپورٹر) ڈی ایس پی سی آئی اے کوتوالی خالد ابوبکر ہاشمی کی والدہ کا ختم چہلم آج واپڈا ٹاون میں ہو گا ختم چہلم میں مرحومہ کے اصل ثواب کے لئے خصوصی دعا کی جائے گی اس موقع پر قرآن خوانی بھی کی جائے گی