تلاش ورثا

لاہور (پ ر) تاج کمپنی پل کے نیچے سے ایک 60سالہ شخص کی نعش ملی ہے ورثا تھانہ اسلام پورہ سے سب انسپکٹر اویس قادر سے فون 03087774438پر رابطہ کریں۔