پروفیسر ڈاکٹر خاور بٹ کا درس قرآن
لاہور( پ ر) قرآن ہاﺅس سوسائٹی کے امیر پروفیسر ڈاکٹر خاور بٹ پر اتوار صبح ساڑھے چھ بجے 24محمدی پارک سائرہ روڈ نزد مہر شادی ہال اور ہر منگل کو شام5بجے قائداعظم لائبریری شاہراہ قائداعظم پر درس قرآن دیتے ہیں اور قرآن پاک کا ترجمہ سکھاتے ہیں۔