کرنٹ لگنے سے جھلس کر محنت کش زخمی

لاہور (سٹاف رپورٹر ) نواں کوٹ سوڈےوال مےں محنت کش کرنٹ لگنے سے بری طرع جھلس گےا جیسے تشوےش ناک حالت مےں ہسپتال پہنچا دےا گےا ہے معلوم ہوا ہے کہ سوڈےوال کا رہائشی الےکٹرےشن افضل گزشتہ روز شادی والے گھر مےں بجلی کے کھمبے پر چڑھ کر لائےٹس لگا رہا تھا کہ اچانک اسے بجلی کا زوردار جھٹکا لگا اور جھلس کر بے ہوش ہوگےا۔