مجلس عزا

لاہور (پ ر) حضرت امام موسیٰ کاظم کی شہات کے سلسلہ میں سالانہ مجلس عزا آج بعد از نماز مغرب امام بارگاہ حیدریہ گرین ٹائون میں ہو گی جس سے ڈاکٹر الیاس رضا ہاشمی، ساجد حسین ساجد، قاضی وسیم عباس، سردار وسیم بلوچ اور دیگر علماء و ذاکرین خطاب کریں گے۔