شریف برادران ملک کو ایشین ٹائیگر بنانے کیلئے دن رات کوشاں ہیں: رائو شہاب الدین

کاہنہ (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رائو شہاب الدین نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں نواز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے بے روزگاری کے خاتمے کیلئے اور ملک کو معیشت کے لحاظ سے ایشین ٹائیگر بنانے کیلئے دن رات کوشاں ہے۔