ختم چہلم

لاہور (پ ر) پیر ڈاکٹر عبدالودود المعروف ڈاکٹر صاحب کا ختم چہلم 25 مئی دوپہر 12:30 ہوگا۔ دعا 2 بجے گائوں سادھوکی ڈیفنس روڈ لاہور ہوگی۔