برسی

لاہور (پ ر) محمد ندیم بٹ، محمد افضل بٹ، نائیلہ شہزاد، سائرہ اسد، نورین امبر کی والدہ طلعت بٹ کی برسی کے موقع پر دعائیہ تقریب کل D/59 عبدالرحمن روڈ کریم پارک لاہور میں ہوگی۔