کاہنہ: حاجی شہادت علی کی افطار پارٹی میں اہم شخصیات کی شرکت

کاہنہ (نامہ نگار) کاہنہ کے علاقہ کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت حاجی بشارت علی کی طرف سے افطار پارٹی دی گئی۔ جس میں پیر سید محمد اشرف شیرازی‘ رانا مبشر اقبال‘ حاجی طارق جاوید‘ ملک خالد جھیڈو‘ ملک عبدالرئوف‘ ملک محمد اکرم‘ اصغر علی شاکر‘ چودھری اعجاز بھلر‘ محمد رضا ایڈووکیٹ‘ محمد ارشد رضا ایڈووکیٹ‘ سیٹھ محمد بوٹا‘ سیٹھ محمد اشرف‘ محمد مشتاق عامر و دیگر نے کثیر تعداد میں شر کت کی۔