ویٹرنری یونیورسٹی میں مالیکولرڈائیگانوٹکس کے موضوع پر تین روزہ تربیتی ورکشاپ

لاہور (لیڈی رپورٹر) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز کے انسٹی ٹیوٹ آف بائیو کیمسٹری اینڈ بائیو ٹیکنالوجی، یونیورسٹی ڈائگانوسٹک لیب اور کوا لٹی آپریشن لیب نے گذشتہ روز یو نا ئٹڈ سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ آف ایگریکلچر ریسرچ سروس اور پین سٹیٹ کے اشتراک سے ’’مالیکیولر ڈائگانوسٹکس‘‘ کے موضوع پر تین روزہ نیشنل ورکشاپ کاانعقادکیا ۔جس کی صدارت وا ئس چا نسلرپرو فیسر ڈاکٹرطلعت نصیر پا شانے کی ۔ جبکہ دیگر اہم شخصیا ت میں ڈین فیکلٹی آف ویٹر نر ی سا ئنسز پرو فیسر ڈاکٹرخو شی محمد،پرو فیسر ڈاکٹرمسعو د ر با نی ، پرو فیسر ڈاکٹرسرور خا ن، ڈاکٹر وسیم شہزاد اور پرو فیسر ڈاکٹرکامرا ن اشر ف کے علا وہ دیگر فیکلٹی ممبرا ن اور پا کستا ن بھر سے آئے پرو فیشنلز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔