نوجوان کے قتل کیس میں عبوری ضمانت منسوخ ہونے پر مصطفیٰ کھر کا بیٹا بلال کھر عدالت سے فرار

کوٹ ادو (خبر نگار) نوجوان کے قتل کیس میں عبوری ضمانت خارج ہونے پر سابق گورنر پنجاب غلام مصطفی کھر کا بیٹا بلال مصطفی کھر ڈی جی خان کی عدالت سے فرار ہوگیا۔  بلال مصطفی کھر نے اپنے چچا غلام مرتضیٰ کھر کے ہمراہ  4 بہنوں کے اکلوتے بھائی کو قتل کردیا تھا۔