طاہر القادری جناح ہسپتال میں زخمیوں کو ’’دم‘‘ کرتے رہے

لاہور ( آئی این پی) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری جناح ہسپتال میں زخمیوں کو ’’دم‘‘ کرتے رہے جبکہ طاہر القادری  نے بعض کارکنوں کے ماتھے چوم پر ان کو پیار کیا اور سینے سے لگایا۔  ڈاکٹر طاہر القادری نے لاہور میں طیارے کے لینڈ کرنے کے کچھ دیر بعد جہاز میں ہی وضو کیا اور درورد شریف سمیت دیگر آیات کی تلاوت کرتے رہے جبکہ طاہر القادری نے اس موقع پر ملک کی سلامتی اور جہاز کے باحفاظت لینڈنگ پر خدا کا شکر ادا کرنے کے لئے دعا بھی کروائی۔
دم کرتے رہے