شمالی وزیرستان آپریشن کے حامی ہیں نائب وزیراعظم متحدہ عرب امارات

ابوظہبی (آن لائن) متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم اور وزیر داخلہ شیخ سیف بن زید  النہیان نے کہا ہے کہ پاکستان یو اے ای کے تعلقات انتہائی مضبوط ہیں۔ شمالی وزیرستان آپریشن کے حامی ہیں۔