پی پی 142کے ضمنی الیکشن میں امجدنذیر بٹ ٹکٹ دینے کا مطالبہ

لاہور (پ ر) مسلم لیگ (ن) ملک شوکت علی UC69کے مقامی آفس امین پارک میں اجلاس ہوا۔ سردار نسیم مہمان خصوصی محمودالحسن ملک، شیخ اعجازحسین، صابرطور، حاجی تنویر، حاجی سرور، رانا سہیل، دورش خان، پوپی بٹ، شہبازنوشاد، ملک سرفراز، ناصرہ یعقوب نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں خادم پنجاب اور میاں حمزہ شہبازشریف سے مطالبہ کیا ہے کہ امجدنزیر بٹ کو ضمنی الیکشن میں PP142 کا ٹکٹ دیا جائے۔