والدین بچوں کو خسرہ سے بچاﺅ کی ویکسین ضرور لگوائیں : ڈاکٹر جاویداقبال

الہ آباد/ٹھینگ موڑ (نامہ نگار) والدین بچوں کو دم کی بجائے خسرہ سے بچاﺅ کی ویکسین لگوائیں ڈاکٹر جاویداقبال رورل ہیلتھ سنٹر الہ آباد کے سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر جاویداقبال نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ والدین بچوں کو دم کی بجائے خسرہ سے بچاﺅ کی ویکسین ضرور لگوائیں وزیراعلی پنجاب کے حکم کے مطابق خسرہ مکاﺅ مہم کا آج سے 4 جولائی تک چلائی جائے گی۔