نوازشریف بحرانوں کیخلاف آہنی عزم رکھتے ہیں: ملک ندیم منا

لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن پی پی 139 کے نائب صدر ملک ندیم منا نے کہا ہے کہ پچھلی حکومتوں کے پیدا کردہ مسائل کا ملبہ صاف کرنے میں وقت لگے گا مسائل حل کرنے کیلئے جس قیادت کی ضرورت تھی قوم نے اسے منتخب کرا دیا، انشاءاللہ آنے والے دنوں میں قوم خوشخبریاں سنے گی۔ وزیراعظم میاں نواز شریف کا بحرانوں اور مشکلات کے خلاف آہنی عزم قوم کیلئے حوصلے اور امید کا پیغام ہے۔