رانا شبیر مسلم لیگ (ن) لیبرونگ پی پی53بچیانہ کے صدر نامزد

بچیانہ (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) ضلع فیصل آباد کے صدر قیصربابر چیمہ نے پی پی53بچیانہ کیلئے صدر رانا شبیراحمد، نائب صدر بلال احمد، سینئر نائب صدر میاں جاوید، جنرل سیکرٹری شہبازاکبر چودہری، جوائنٹ سیکرٹری سردار نواز ڈوگر، فنانس سکرٹری رانا شاہ زیب، پریس سیکرٹری ڈاکٹر وحید اور ڈپٹی جوائنٹ سیکرٹری کے عہدہ کیلئے طاہرشہزاد کو مسلم لیگ (ن) لیبرونگ کیلئے نامزد کیا ہے۔