پروفیسر ڈاکٹر خاور بٹ کا درس قرآن
لاہور (پ ر) قرآن ہائوس سوسائٹی کے امیر پروفیسر ڈاکٹر خاور بٹ پر اتوار صبح 6 بجے 24 محمدی پارک ساندہ روڈ نزد مہر شادی ہال اور ہر منگل شامل ساڑھے پانچ بجے قائداعظم لائبریری شاہراہ قائداعظم میں درس قرآدیتے ہیں اور قرآن پاک کا ترجمہ سکھاتے ہیں۔