نیپا سینئرسول سرونٹس کے وفد کا یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کا دورہ

لاہور (پ ر) نیپا سینئرسول سرونٹس کے ایک وفدنے گذشتہ دنوں یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کا دورہ کیا۔ اس وزٹ کے دوران ایک ڈسکشن کا اہتمام کیا گیاجس میں یو سی پی کی جانب سے پروریکٹر ڈاکٹر محمد ظفراللہ ، ڈینز، ڈائریکٹرایڈمن، ڈائریکٹرپروموشن اینڈ پلیسمنٹ اور چییرمین سٹوڈنٹ کونسل نے شرکت کی۔پروریکٹر ڈاکٹر محمد ظفر اللہ نے یونیورسٹی میں پڑھائے جانے والے پروگرامز کے بارے میںوفدکو آگاہ کیا۔