مسلم لیگ ن کے رانا خالد قادری کی والدہ کیلئے قرآن خوانی آج ہوگی

لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن کے صدر رانا خالد قادری کی والدہ کی قرآن خوانی اور رسم ساتواں کا ختم آج دوپہر 2 بجے جامع مسجد غوثیہ مین بازار نشتر کالونی میں ہوگا۔