ختم چہلم

لاہور (پ ر) سروحید (وحید اکیڈمی والے) کے بڑے بھائی محمد مدثر قریشی کا رسم چہلم کل بروز اتوار ظہر تا عصر وحید اکیڈمی اندرون موچی گیٹ میں ہو گا۔