تلاش گمشدہ

لاہور (پ ر) ذین توقیر ولد توقیر عمر تقریباً 10 سال رنگ گندمی گھر سے کھیلنے کے لیے گیا تا حال واپس نہیں آیا اس کے بارے میں غضنفر حسین ولد سید محمد یٰسین سکنہ مدنی سٹریٹ مسلم آباد شالا مار ٹائون فون نمبر 0322-4518903, 03244338021 پر اطلاع دیں۔