سانحہ پشاور: نوازشریف نے دورہ نیلم موخر کر دیا گیا

آٹھ مقام (آئی این پی) سانحہ پشاور کے باعث وزیر اعظم نواز شریف کا دورہ نیلم موخر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف وزیراعظم آزاد کشمیر کی دعوت پر21 دسمبر سے وادی نیلم کا تفصیلی دورہ کرنا تھا جس کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی تھیں۔