آج دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا

 اسلام آباد (آن لائن) جمعہ21 مارچ 2014ء  دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا۔ بروز جمعہ 21مارچ کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا جبکہ موسم گرما کی ابتدا ہو جائے گی موسم بہار کی آمد اور گندم کی فصل پکنا شروع ہوجائے گی۔21جون سال کا طویل ترین دن ہو گا ماہرین کے مطابق 20مارچ اور 21مارچ کی درمیانی شب کو زمین سورج کے گرد اپنا چکر مکمل کرکے اس جگہ پہنچتی ہے جہاں سے اس کا آغاز ہو تھا۔