فائرنگ کا آغاز منہاج سیکرٹریٹ سے ہوا: انٹیلی جنس رپورٹ

کراچی (خصوصی رپورٹ) انٹیلی جنس رپورٹ میںدعوی  کیاگیا ہے فائرنگ کا آغاز منہاج سیکرٹریٹ سے ہوا۔ امت رپورٹ کیمطابق پولیس اور منہاج سیکرٹریٹ کے چیف سکیورٹی افسر کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے تھے۔ طاہر القادری کے بیٹے نے رکاوٹیں ہٹانے سے انکار کیا۔