اقتصادی پیکج مسئلہ کشمیر کے حل کا متبادل نہیں ہو سکتا: عمر عبداللہ

سرینگر (کے پی آئی)کشمیر کو سیاسی مسئلہ قرار دیتے ہوئے ریاستی کٹھ پتلی وزیراعلی عمر عبداللہ نے کہا کہ اقتصادی پیکج سیاسی حل کا متبادل نہیں ہوسکتے ہیں ۔سنگ بازی میں ملوث ان نوجوانوںکو عام معافی دینا زیر غور ہے۔