”سیزفائر“ ہی متحارب فریقین میں مذاکرات کا دروازہ کھولنے کی کنجی ہے: حافظ حسین احمد

اوکاڑہ (ثناءنیوز) حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ متحارب فریقین کے درمیان مذاکرات کا بند دروازہ کھولنے کی کنجی ”سیزفائر“ ہے۔ میاں نواز شریف طالبان سے مذاکرات کیلئے مولانا فضل الرحمن، منور حسن، عمران خان اور مولانا سمیع الحق کو آگے کرتے ہیں خود آگے کیوں نہیں ہوتے۔

حافظ حسین احمد