کے ای ایس ای کا 25 معتبر شخصیات اور انکے اہل خانہ کو تاحیات مفت بجلی فراہم کرنیکا اعلان

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کے ای ایس سی نے ملک کیلئے خدمات دینے والی 25 معتبر شخصیات کیلئے عمر بھر مفت بجلی کی فراہمی کا اعلان کردیا۔ ان میں شہید ایس پی چودھری اسلم کے اہل خانہ بھی شامل ہیں۔ دیگر مفت بجلی پانے والوں میں جون ایلیا، مہدی حسن، ضیاءمحی الدین، معین اختر، جہانگیر خان، محمد یوسف، عبدالستار ایدھی، اختر حمید خان، ادیب رضوی شامل ہیں۔
مفت بجلی