پی آئی اے کے معطل افسروں کے خلاف بدعنوانی کا الزام ثابت ہونے پر کارروائی کی جائے گی: ترجمان

لاہور (خصوصی رپورٹر) پی آئی اے کے معطل کئے جانے والے چاروں افسران پر بدعنوانی کا الزام ثابت ہونے پر ہی ان کے خلاف قانون اور پی آئی اے کے قواعد کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ یہ بات پی آئی اے کے ترجمان نے نوائے وقت کو بتائی۔ انہوں نے کہا کہ شفاف کارروائی اور تحقیقات کے نتائج کا انتظار کیا جانا چاہئے۔
ترجمان