بنگلہ دیش میں ہم جنس پرستوں کے پہلے جریدے کا اجرا

ڈھاکہ (اے ایف پی) بنگلہ دیش میں ہم جنس پرستوں نے اپنے پہلے جریدے کا اجرا کیا ہے۔ 56 صفحات پر مشتمل اس جریدے کا نام ”روپ بان“ رکھا گیا ہے۔ جریدے کے ایڈیٹر رسل احمد کا کہنا ہے کہ جریدے کے اجرا کا مقصد بنگلہ دیش میں ہم جنس پرستوں کے ساتھ امتیازی سلوک کے خاتمہ اور ان کےلئے معاشرے میں رواداری پیدا کرنا ہے۔
جریدہ