برطانیہ: سیلاب ہم جنس پرستوں کی شادیوں کے باعث آئے: کونسلر ڈیوڈ، رکنیت معطل

لندن (بی بی سی) برطانیہ کی یو کے انڈیپینڈنس پارٹی کے کونسلر نے کہا ہے کہ ہم جنسوں کی شادی کو قانونی قرار دینے کی وجہ سے ملک میں حالیہ طوفان اور سیلاب آئے ہیں۔ ڈیوڈ سلوسٹر نے کہا کہ وزیراعظم نے انجیل کے مقدس فرمان کی خلاف ورزی کی ، سلوسٹر کی رکنیت معطل کر دی گئی۔