آئی جی سندھ شاہد ندیم کو تبدیل کرنیکا فیصلہ، فیاض لغاری کو بنایا جائیگا: ذرائع

کراچی (این این آئی) کراچی میں بدامنی کا تسلسل جاری ہے اور حکومت نے آئی جی سندھ کی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ حکومت نے آئی جی سندھ شاہد ندیم بلوچ کی جگہ فیاض لغاری کو نیا آئی جی سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
آئی جی تبدیل