وزیراعظم کا دورہ پاک ترک دوستی کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہو گا: حنا پرویز بٹ

لاہور (لیڈی رپورٹر) مسلم لےگ (ن) کی ممبر صوبائی اسمبلی حنا پروےز بٹ نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شرےف کا دورہ پاک ترک دوستی کے سفر میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہو گا۔ ترکی میں وزیراعظم نوازشریف اور ان کے وفد کی فقید المثال پذیرائی دونوں ملکوں کے برادرانہ تعلقات کی عکاسی کرتی ہے۔