میاں نواز شریف کا ترکی کا دورہ پاکستان کی خوشحالی کا سبب بنے گا: لیگی رہنما

لاہور (پ ر) لیگی رہنما¶ں ملک محمود الحسن‘ عثمان تنویر بٹ نے کہا ہے کہ میاں برادران کا ترکی کا کامیاب دورہ پاکستان کی خوشحالی کا سبب بنے گا جس سے ملک کی تقدیر بدلنے میں اہم پیشرفت ہو گی۔ ترکی کا سب سے بڑا سول اعزاز ملنے پر میاں نواز شریف کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔