فیروز والا:میٹرو بس اڈہ شاہدرہ موڑ کے قریب کھلے مین ہول شہریوں کےلئے عذاب بن گئے

فیروز والا (نامہ نگار) میٹرو بس اڈہ شاہدہ موڑ کے قریب کھلے مین ہول شہریوں کے لئے عذاب بن گیا۔ موت نما کنوئیں بغیر ڈھکنے مین ہول کھلے پڑے ہیں جو حادثہ کا باعث بن سکتے ہیں راوی ٹاﺅن انتظامیہ کی غفلت لاپرواہی کی وجہ سے مین ہول بغیر ڈھکنے کھلے پڑے ہیں سارا دن ہائی وے ٹریفک گزرتی ہے اعلی حکام نوٹس لیں۔