اچھرہ کے تاجروں کا وزیراعلی سے اظہار تشکر

لاہور (خبر نگار) اچھرہ شاہ جمال یوٹرن کو بند کرنے سے حادثات بند ہو گئے ہیں اچھرہ کے تاجروں اور رہائشیوں نے وزیراعلی پنجاب اور ایل ڈی اے کے اعلی حکام سے اظہار تشکر کیا ہے انہوں نے کہا کہ فیروزپور روڈ کو فاسٹ روڈ کروا کر عوام کے دل جیت لئے ہیں۔