اسلام تلوار کے زور سے نہیں صوفی کے حسن اخلاق سے پھیلا ہے: راغب نعیمی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ مولانا محمد راغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ شریعت اور طریقت عین اسلام ہے موجودہ معاشرے میں اس وقت تک امن قائم نہیں ہو سکتا۔ جب تک بزرگان دین کے بتائے طریقوں پر عمل نہ کیا جائے اسلام معاشرے میں تلوار کے ذرےعے نہیں بلکہ صوفی کی حسن اخلاق کے ذرےعے پھیلاہے ۔