یورپی یونین کی ایران کیخلاف نئی پابندیاں باعث تشویش ہیں: روس


ماسکو(آن لائن)روس نے یورپی یونین کی جانب سے ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے تہران کے جوہری پروگرام کے بارے میں جلد دوبارہ مذاکرات کے آغاز کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔