گرفتار بنگلہ دیشی سے تفیش شروع القاعدہ سے تعلق ہے: امریکی میڈیا


نیویارک (نمائندہ خصوصی) امریکی حکام بم دھماکے کی سازش کے ا لزام میں گرفتار بنگلہ دیشی قاضی رضوان الاحسان سے تفیش شروع کر دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس نے عدالت میں القاعدہ سے تعلق کا اعتراف بھی کیا ہے۔