کنکریٹ سے بنے پائپوں سے تیار کردہ ہوٹل میں رات گزارئیے


 میکسیکو سٹی(نوائے وقت نیوز) عالیشان اور لگژری ہو ٹل تو دنیا بھر میں مو جو د ہیں لیکن میکسیکو میں ایک ایسا ہو ٹل بھی ہے جسے کنکریٹ سے بنے پا ئپو ں میں قائم کیا گیا ہے۔ TuboHotelنامی یہ ہو ٹل نکا سی آ ب کے سلسلے میں استعما ل ہو نے والے بیس(20) پا ئپوں میں قائم کیا گیا ہے جس میں ہر پا ئپ ایک علیحدہ کمرہ ہے۔